the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
معروف ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ایما واٹسن کی تھرل سے بھرپور نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم 'دی سرکل' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جیمز پونسولٹ کی سنسنی خیز فلم امریکی رائٹرڈیو ایگرز کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گِرد



گھومتی ہے جوسرکل نامی مشہور ہائی ٹیک کمپنی میں ملازمت اختیار کرتی ہے۔ وہ دورانِ ملازمت نہ صرف حیرت انگیز نظریات رکھنے والے پراسرار شخص کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے بلکہ اس پر کئی چونکا دینے والے انکشافات بھی ہوتے ہیں جس سے لوگوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.